8 جنوری 2015 - 12:22
کراچی : دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس اہلکار شہید ساتحی ذخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ کے قیب دہشتگردوں کی فاءرنگ سے شیعہ پولیس اہلکار سید سلمان رضوی شہید جب کے ان کا ساتھی زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ کے قیب سعودی نواز دیوبندی مدارس کالعدم سپاہ صحابہ،اہلسنت والجماعات۔لشکر جحنگوی کے دہشتگردوں کی فاءرنگ سے شیعہ پولیس اہلکار سید سلمان رضوی شہید جب کے ان کا ساتھی زخمی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ موٹر ساءیکل ورکشاپ پر اپنی موٹر ساءیکل ٹحیک کر وارہے تحے کے گحات کگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے سلمان رضوی موقع پر ہی شہید ہوگئے.

.......

/169